رابطہ کریں

Carranza LLP

1280 Finch Ave. West, Suite 200
Toronto, Ontario
M3J 3K6
Canada

ٹول فری: 1-877-633-1065

فیکس: 416-633-9782

ای میل:

ای میل کے ذریعہ ہم تک پہنچنے کے لئے برائے مہربانی یہاں کلک کریں

کام کے اوقات
پیر تا جمعہ 9:00 بجے صبح تا 5:00 بجے شام

گاڑی چلانے سے متعلقہ ہدایات

قریبی شاہراہوں سے ہمارے دفتر تک پہنچنے کے یہ سب سے عام راستے ہیں

Hwy 407 سے

Keele St. پر نکلیں اور جنوب میں Finch Ave. تک گاڑی چلائیں۔ بائیں مڑیں اور مشرق میں آدھے بلاک تک گاڑی چلائیں۔ ہمارا دفتر آپ کے بائیں طرف واقع ہے۔

Hwy 401 سے

Keele St. پر نکلیں اور شمال میں Finch Ave. تک گاڑی چلائیں۔ دائیں مڑیں اور مشرق میں آدھے بلاک تک گاڑی چلائیں۔ ہمارا دفتر آپ کے بائیں طرف واقع ہے۔

Hwy 400 سے

Finch Ave. پر نکلیں اور مشرق کی طرف گاڑی چلائیں۔ Keele St. سے آدھے بلاک تک آگے بڑھنے کے بعد آپ کو ہمارا دفتر اپنے بائیں طرف ملے گا۔

نقل و حمل سے متعلقہ ہدایات

ڈاؤنس ویو سبوے اسٹیشن تک پہنچنے کے لئے ایلو لائن لیں۔ اسی اسٹیشن پر برائے مہربانی اسٹریٹ لیول تک جائیں اور بس# 196+ یا بس# 107B,C,D,F لیں۔ وہ راستے آپ کو Finch Ave. کے کنارے اور Keele St. تک لے جائیں گے۔ وہ ہمارے دفتر سے بس چند قدم کی دوری پر ہے۔

    TTC روٹ اور اوقات کے بارے میں مزید معلومات کے لئے برائے مہربانی کال کریں یا تشریف لائیں:

www3.ttc.ca/Routes / 416-393-4636 

وہیل ٹرانس

وہیل ٹرانس ٹورنٹو شہر کے اندر ہفتہ میں 7 دن، ایام ہفتہ کو 6:00 بجے صبح سے 1:00 بجے رات تک اور اختتام ہفتہ اور چھٹیوں کے دنوں میں 7:00 بجے صبح سے 1:00 بجے رات تک گھر گھر قابل رسائی نقل و حمل کی خدمت فراہم کرتا ہے۔ عام TTC کرائے لاگو ہوں گے۔ مزید معلومات کے لئے برائے مہربانی دیکھیں:

www3.ttc.ca/WheelTrans / 416-393-4222

زیادہ آسان رسائی

ایڈوائزری کمیٹی آن ایکسیسیبل ٹرانسپورٹیشن سے متعلق معلومات کے لئے برائے مہربانی دیکھیں:

www.ttc.ca/About_the_TTC/ACAT_Reports_and_Information/index.jsp


Carranza LLP