معمولی چیزیں

کرانزا میں ہمارا ماننا ہے کہ معمولی چیزیں ایک بڑی تبدیلی لاتی ہیں۔

ہم:

  • آپ سے ایسے وقت میں ملیں گے جب آپ کے لئے آسانی ہو؛ اگر آپ کو نقل و حمل سے متعلقہ دشواری لاحق ہے تو ہم آپ کے پاس آئیں گے
  • اسپتال سے آپ کے ڈسچارج ہونے سے پہلے مناسب خدمات اور آلات کا بند و بست کرنے میں آپ کے سماجی کارکن یا ڈسچارج کی منصوبہ بندی کرنے والے کی مدد کریں گے
  • آپ کی طرف سے خانہ پری کریں گے اور کلیم درج کرائیں گے
  • ذاتی چوٹ سے متعلقہ ثقافتی طور پر ایک ایسا اہل وکیل اور/یا عملہ کا فرد مقرر کریں گے جو آپ کے کیس کو سمجھتا ہو اور کسی بھی سوال کا جواب آپ کی زبان میں دے سکے
  • آپ کے ذاتی چوٹ سے متعلقہ کلیم کے کسی بھی مرحلہ میں آپ کو مخلصانہ اور واضح صلاح دیں گے
  • آپ کی بینیفٹس کی منظوری سے پہلے معاون آلات، علاج، نقل و حمل اور اسپتال میں دیکھ بھال کرنے والوں کے اخراجات کی ادائیگی کرنے میں مدد کریں گے
  • اس بات کو یقینی بنانے کے لئے کہ آپ اور آپ کا علاج فراہم کرنے والے لوگوں کو وہ ذرائع حاصل ہیں جن کی آپ کو ضرورت ہے بحالئ صحت سے متعلقہ میٹنگ میں ذاتی طور پر شرکت کریں گے
  • آپ کو آپ کے کیس سے متعلق تازہ ترین معلومات فراہم کریں گے تاکہ آپ کو معلوم ہو کہ کارروائی کے ہر مقام پر آپ کہاں کھڑے ہیں
  • 24 گھنٹوں کے اندر آپ کی کالوں یا ای میل کا جواب دیں گے