ہماری خاص مہارتیں

۔ ہم یہ سمجھنے میں آپ کی مدد کرنے کے لئے ہر قدم پر آپ کے ساتھ ہیں کہ آپ کے معاوضہ میں کیا چیزیں شامل ہیں اور قانونی اور صحت نگہداشت دونوں نقطۂ نظر سے بہتر انداز میں کس طرح پیش رفت کی جائے۔

ہم ذاتی چوٹ سے متعلقہ قانون کے درج ذیل میدانوں میں خاص مہارت رکھتے ہیں:


ہماری ٹیم درج ذیل کلیموں میں برابر کامیابی حاصل کرتی ہے اور ان کی نمائندگی میں مہارت رکھتی ہے:

  • موٹر گاڑیوں کے ایسے ٹکراؤ جن میں کسی کو چوٹ لگی ہو:
    • کسی کار یا ٹرک میں ڈرائیور یا سواری کی حیثیت سے
    •      کوئی موٹر سائیکل یا ATV چلانے والے کی حیثیت سے
    •     پیدل چلنے والے یا سائیکل چلانے والے کی حیثیت سے
  • اچانک موت یا موت سے متعلقہ بیجا کلیم
  • طویل مدتی معذوری سے متعلقہ کلیم
  • پھسلنے اور گرنے سے متعلقہ کلیم

کرانزا میں، ہمارا ہدف اپنے گاہکوں کے لئے معاوضہ کی قانونی اور اکثر طویل کارروائی کو زیادہ سے زیادہ آسان بنانا ہے