ہم آپ کی زبان بولتے ہیں-

حادثاتی چوٹ کا شکار ہونا کسی بھی شخص اور اس کے گھرانے کے لوگوں کے لئے تباہ کن ہے۔ تاہم، ان لوگوں کے لئے ذاتی چوٹ کے ضمن میں معاوضہ حاصل کرنا اور بھی مشکل ہوسکتا ہے جن کی پہلی زبان انگریزی نہیں ہے۔

کرانزا (Carranza) میں ہم صرف ذاتی چوٹ کے تجربہ کار وکلاء ہی نہیں ہیں، بلکہ ہم میں سے بہت سے لوگ پہلی اور دوسری نسل کے کنیڈین بھی ہیں۔ نسلی ذاتی چوٹ سے متعلقہ ٹورنٹو کی سب سے بڑی لاء فرم ہونے کی حیثیت سے ہم 24 مختلف زبانیں بولتے ہیں اور 16 مختلف ممالک سے تعلق رکھتے ہیں۔


درج ذیل زبانوں میں آپ کی نمائندگی کرکے ہمیں فخر ہوگا: